نوجوان انقلابی شاعر نوین چورے ’مکمل‘ سے خصوصی گفتگو… وِیڈیو

موب لنچنگ پر مبنی نظم ’واستوک قانون‘ نے نوین چورے ’مکمل‘ کو مشہور کر دیا ہے اور سوشل میڈیا پر واہ واہی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ کئی ٹی وی چینلوں کو بھی انھوں نے انٹرویو دیا، جس میں بتایا کہ آخر انھوں نے اس نظم کو کیوں لکھا۔ نوین چورے کی آمد ’قومی آواز‘ میں بھی ہوئی جہاں ایڈیٹر سید خرم رضا نے ان سے خصوصی گفتگو کی۔ اس گفتگو میں انھوں نے بتایا کہ آج ہر شخص کو ایسے ایشوز پر بات کرنی چاہیے جسے دبایا جا رہا ہے۔ نوین چورے نے یہ بھی بتایا کہ اس وقت ملک جس ماحول سے گزر رہا ہے، ضروری ہے کہ ہم سب مل کر ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ قارئین کے لیے پیش ہے اس خصوصی گفتگو پر مبنی ویڈیو…

یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading