ناندیڑ کے مسلمانوں کے وفدکی وزیراعلیٰ سے مختلف مسائل پر نمائندگی

ناندیڑ:22 فروری(ورق تازہ نیوز) مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ آج احمدپور کے سرکاری دورہ پر تشریف لائے تھے اس موقع پر ناندیڑ کے چند ذی اثرمسلمانوں کے وفد نے اُن سے ملاقات کرکے مسلمانوں کے مسائل پر مبنی میمورنڈم دیا ۔اس موقع پر ڈاکٹرایم اے عباسی ‘فاروق احمد‘سکندرمولانا‘عزیز قریشی وغیرہ موجود تھے ۔وزیراعلیٰ کو دئےے گئے میمورنڈم کی کاپی اس خبر کے ساتھ منسلک ہے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading