
ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز )ناندیڑ کے سابقہ میونسپل کارپوریٹر شیخ حبیب باوزیر کے چھوٹے بھائی شیخ فیصل بن عبداللہ باوزیر کا آج 15۔جولائی کو شب انتقال ہوگیا۔انکی نماز جنازہ بروز منگل 16 جولائی کو صبح دس بجے جامع مسجد قلعہ روڈ میں ادا کی جائے گی اور سرائے میر عالم قبرستان ناو گھاٹ میں تدفین عمل میں آئے گی ۔
