ناندیڑ:13/ اگست ۔ (ورق تازہ نیوز)مقصود خان میکانیک ساکن گاڈی پورہ ناندیڑ کے جواں سال فرزند اظہر خان کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا ہے۔
تدفین اور نمازِ جنازہ، آج بعد نماز عصر مکہ مسجد مرکز چوک بازار ناندیڑ میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔