ناندیڑ: ۲ اکتوبر (ورق تازہ نیوز)

آج 2 اکتوبر کو ناندیڑ ضلع میں 216 کورونا سے متاثرین کی صحت میں بہتری کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔
آج کُل 158 افراد کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔
ضلع میں اب تک مجموعی طور پر 16059 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 12391 کو طبی علاج کے بعد فارغ کردیا گیا ہے۔