ناندیڑ میں مزید تین افراد کورونا پازیٹیو

ناندیڑ۔3۔مئی ۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ میں مزید تین افراد کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ اس طرح کی اطلاع ضلع سیول سرجن ڈاکٹر نیل کنٹھ بھوسی کر نے آج دی ہے۔

تین نئے مریض میں دو پنجاب سے واپس آئے افراد شامل ہیں جن کا علاج سرکاری دواخانہ میں جاری ہے اور ایک خاتون مریضہ خانگی اسپتال زیر علاج ہے۔جو دیگلور ناکہ کے رحمت نگر کی ساکن بتائی جارہ ہے۔ھاس طرح ناندیڑ میں کورونا متاثرین کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔جس میں سے دو افراد کی اب تک موت ہوگئی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading