مریم ملٹی اسپیشلٹی ہاسپٹل ناندیڑ میں عوام الناس کی خدمات کا سلسلہ جاری ہے۔مورخہ 23 جولائی 2023ء بروز اتوار کو مفت میڈیکل کیمپ رکھا گیا ہے۔
▪️جس میں ماہر ڈاکٹرس کی ٹیم کے ذریعے معائنہ و تشخیص مفت میں کیا جائے گا۔
▪️آپ سے گزارش ہیکہ اپنی پرانی رپورٹس اور دوا خانے کے کاغذات ساتھ لائیں۔
*▪️کھانسی، بخار، بچوں کے عام امراض اور خواتین کے امراض کا خصوصی معاینہ اور تشخیص۔*
رجسٹریشن جاری ہیں۔۔!
مزید تفصیلات کیلئے رابطہ قائم کریں۔
موبائل نمبر: 8007421345
*مریم ملٹی اسپیشلٹی ہاسپٹل*
اکبر فنکشن ہال کے پیچھے،
دیگلور ناکہ ناندیڑ۔