ناندیڑ:7فروری۔(ورق تازہ نیوز)زون نمبر 13(D) چوپالہ مدینہ نگر کے ضمنی چناو کےلئے آج 7فروری کو رائے شماری عمل میں آئی ۔جس میں کانگریس کے عبدالغفار نے مجلس کے صابر چاوس کو کراری شکست دیتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔انھوں نے صابر چاوس کو تقریبا دو ہزار ووٹوں سے شکست دی۔ووٹوں کی تفصیل حسب ذیل ہے۔
