ناندیڑ: محمد محسن کا انتقال

ناندیڑ:10/اپریل ۔( ورقِ تازہ نیوز)شہر کے دیگلور ناکہ علاقے کے رحمت نگر کے ساکن محمد محسن ولد محمد ناظر عمر تقریباً 58 سال کا طویل علالت کے باعث آج انتقال ہوگیا۔

انکی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد بڑی درگاہ گاڑی پورہ ناندیڑ میں ادا کی جائے گی اور اسی سے متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔

اس طرح کی اطلاع محمد شہزان ،محمد نصیر میکانیک ،محمد اختر ،محمد اظہر ،محمد وسیم نے دی ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء کرے آمین۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading