ناندیڑ: سابقہ موذن مسجد قباء الحاج محمد اقبال کا انتقال

ناندیڑ:8/ اگست ۔ (ورق تازہ نیوز)ناندیڑ کی معزز و معروف شخصیت سابقہ موذن مسجد قباء باغبان کالونی ناندیڑ الحاج محمد اقبال صاحب ولد عبدالغنی صاحب ما هور والے علالت کے باعث کابدے ہاسپٹل میں انتقال کر گئے۔
مرحوم کے پسماندگان میں پانچ لڑکے پانچ لڑکیاں ہیں ۔اللہ تعالیٰ حافظ محمد چاند،حافظ محمد عمران،محمد عرفان،محمد سلمان اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے ۔

نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ ساڑھے تین بجے شہیدان کربلا میں ادا کی جائے گی تدفین بھی اسی سے متصل قبرستان میں ہوگی۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading