ناندیڑ: (ورق تازہ نیوز) ناندیڑ حلقہ اسمبلی شمال و جنوب میں حتمی نتائج کا اعلان ہوگیا ہے. ساؤتھ سیٹ سے کانگریس کے موہن راؤ ہنبرڈے کی زبردست کامیابی درج کرواتے ہوئے دلیپ کندکرتے اور شیوسینا امیدوار اہلیہ ہیمنت پاٹل راجشری پاٹل کو شکست دی.. وہیں نارتھ سیٹ جس پر کانگریس کے ڈی پی ساونت کا قبضہ تھا یہاں سے شیوسینا بی جے پی اتحاد کے امیدوار کلیانکر نے فتح حاصل کی.
ناندیڑ حلقہ شمال میں شیوسینا کے بالاجی کلیانکر جیت کے قریب ہے۔راؤنڈ 19
شیو سینا کل ووٹ 56914
کانگریس کل ووٹ 42211
ونچت اگھاڑی 23240
ایم آئی ایم 15991
ناندیڑ حلقہ شمال میں شیوسینا کے بالاجی کلیانکر جیت کے قریب ہے۔