ناندیڑ: انتقال پر ملال

ناندیڑ:27. فروری ۔ ( ورق تازہ نیوز)مرحوم بشیر الزماں (سابق ایگریکلچر آفیسر) کی اہلیہ محترمہ کا آج حیدرآباد کے خانگی اسپتال میں دل کا بائے پاس آپریشن کے بعد انتقال ہوگیا۔

63 سالہ محترمہ کی نماز جنازہ آج اتوار کو شب گیارہ بجے کربلا قبرستان میں پڑھی جائے گی اور وہی تدفین ہوگی۔

پسماندگان میں تین بیٹے ہیں۔ وہ موظف مدرس حسن الزماں کی حقیقی بھابی اور مقبول صاحب تحصیلدار کی دختر تھیں ۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading