ناندیڑمیں شدید”لُو“ درجہ حرارت میں مزید اضافہ ہوگا

ناندیڑ:4مئی (ورق تازہ نیوز)مراٹھواڑہ بھر میں ان دنوں میں درجہ حرارت میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ماہ مئی کے پہلے ہفتے سے درجہ حرارت اور گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع میں آئندہ کچھ دنوں تک گرمی کی شدت برقرار رہے گی اور درجہ حرارت میں اضافہ ہوگا ۔یکم مئی کے بعد گرمی شدت سے ہونے لگی۔فی الحال درجہ حرات 42تا43 ڈگری سیلسئیس ریکارڈ ہورہا ہے۔اس کے بعد ہی کم از کم درجہ حرارت میں 28 تا29 تک پہنچ رہا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading