ناندیڑسے حج 2019ءکیلئے جانے عازمین کواطلاع

ناندیڑ:9ڈسمبر ۔حج 2019 کےلئے جانے والے خواہشمند مسلمانوں سے خدمت حجاج کمیٹی ناندیڑ کے ذمہ دار محمد مخدوم پاشاہ نے اپیل کی ہے کہ حج بیت اللہ سفر کےلئے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 12ڈسمبر2018ءہے ۔ اسلئے خواہشمند افرادسے موقع سے فائدہ اٹھائیں۔ناندیڑضلع سے اب تک ایک ہزارعازمین نے فارم داخل کئے ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لئے موبائل نمبر س 9665827635۔9405383180 پرربط قائم کریں۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading