ناندیڑ:راشٹروادی کانگریس کے زبیراحمد کی کانگریس میں شمولیت

ناندیڑ۔17۔ دسمبر۔ (ورق تازہ نیوز )مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اشوک راو¿ چوہان کی موجودگی میں آج راشٹروادی کانگریس پارٹی کے شعبہ اقلیت کے ناندیڑ کے سابقہ ضلع صدر جناب محمد زبیراحمد نے بھی کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ۔اشوک راو¿چوہان نے اُن کی گلپوشی کرکے پارٹی میں خیر مقدم کیا ۔زبیر احمد نے کہاکہ وہ کسی بھی پارٹی میں رہے عوام بالخصوص اقلیتوں کے مسائل کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading