ناندیڑ:ایڈوکیٹ عبد المغنی فاروقی کا انتقال

ناندیڑ:نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہیکہ ہمارے شہر کی نامور شخصیت *محترم ایڈوکیٹ عبد المغنی صاحب فاروقی* کا مختصر سی علالت کے بعد بعد ظہر انتقال ہوگیا ہے ۔ اللہ مرحوم کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ *آمین یارب العالمین۔

محترم کا دار فانی سے کوچ کر جانا وکالت کے میدان کا بہت بڑا نقصان ہے ۔موصوف کی ہمہ جہت شخصیت ہمارے لئے بہترین مثال ہے .اللہ پاک مرحوم کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے *آمین یارب العالمین۔

مرحوم عبدالمغنی فاروقی صاحب کی نماز جنازہ ان شاءاللہ آج رات ۳۰-۱۰ بجے ادا کی جائیگی اور تدفین شہیدان کربلا میں کی جائے گی. مرحوم کے پسماندگان میں فرزندان محمد عبد الوا سع فاروقی ( پرنسپل، گورنمنٹ آئی ٹی آئی حدگاؤں) ، ڈاکٹر عبدالرا فع فاروقی ( الشمس ہاسپیٹل), ڈاکٹر محمد عبدالمحسن فاروقی ( علیان ہاسپیٹل) کے والد محترم تھے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading