NITA AMBANI AWARDED KISS Humanitarian AWARD- URDU RELEASE

Greetings of the day

I am writing this message on behalf of Reliance Industries. I would like to share a press release with you. I hope your esteemed publication (Print, Online, and social media) will give space and add value to readers’ interests.

Warm regards

نیتا ایم امبانی کو کلنگا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز کے باوقار انسان دوست ایوارڈ سے نوازہ گیا
بھوونیشور۔( اڈیشہ)۔ 17؍ مارچ۔2026و۔ریلائنس فاوڈیشن کا چیئرپرسن محترمہ نیتا ایم امبانی کو بھونیشور، اڈیشہ میں کلنگا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز کی طرف سے باوقار انسان دوستی ایوارڈ 2025 سے نوازہ گیا۔ انہیں یہ اعزاز سری لنکا سے نوبل انعام یافتہ پروفیسر موہن مناسنگھے اور کلینگا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز( KISS)، کے آئی آئی ٹی اور کے آئی ایم ایس کے بانی ڈاکٹر اچیوتا سمانتا نے ان کے شاندار انسانی اقدامات اور سماجی ترقی میں خاص طور پر تعلیم، کھیلوں، صحت کی دیکھ بھال، دیہی تبدیلی اور خواتین کی ثقافت، خواتین کو بااختیار بنانے کے حوالے سے نمایاں خدمات کے اعتراف میں پیش کیا۔ تقریب میں 40,000 قبائلی طلباء نے شرکت کی جنہوں نے اپنے روایتی رقص اور پیشکشوں کے ساتھ مسز امبانی کا پرتپاک استقبال کیا۔

NITA AMBANI- KISS HUMANTIARIAN AWARDS.pdf

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading