ناصر جمشید نے اسپاٹ فکسنگ کا اعتراف کر لیا

این سی اے کے مطابق پیر کو مانچسٹر کی کراؤن کورٹ میں ناصر جمشید رشوت لینے کے جرم کے مرتکب قرار پائے ہیں اور انہیں فروری 2020 میں سزا سنائی جائے گی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading