مہاراشٹر میں مذہبی مقامات پر لاؤڈاسپیکر نصب کرنے کی اجازت طلب کرنا ہوگی، کوئی مشتعل احتجاج کرے گا تو کارروائی ہوگی

ممبئی:مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے کہا، ’’جو بھی مذہبی مقامات پر صبح 6 بجے سے 10 بجے تک لاؤڈ اسپیکر لگوانا چاہتا ہے، ان کو اجازت لینا ہوگی۔

قانون سب کے لئے ایک ہے اور سب کو ماننا چاہئے۔ اگر کوئی غلط طریقہ سے مشتعل تحریک چلائے گا تو اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔‘‘

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading