
مہاراشٹر کے ضلع رائے گڑھ واقع مہاڑ میں پانچ منزلہ عمارت کی اوپری 3 منزل منہدم ہو جانے کے سبب 200 سے زائد افراد اس میں پھنس گئے ہیں۔ مہاراشٹر وزیر ادیتی ٹٹکرے کا کہنا ہے کہ پھنسے ہوئے لوگوں میں سے 15 لوگوں کو بچایا جا چکا ہے اور راحت و بچاؤ کام جاری ہے۔