مسلم خواتین کا نیل پالش لگانا اسلام کے خلاف :دارالعلوم دیوبند

سہارنپور۔٥ نومبر۔ دارالعلوم دیوبند کے مفتی اصرار گورا نے کہا کہ نیل پالش لگانے والی مسلم خواتین کے خلاف ہم نے فتویٰ جاری کیا ہے، کیوں کہ یہ اسلام کے خلاف ہے ۔ نیل پینٹ کی جگہ خواتین کو اپنے ناخونوں پر مہندی لگانی چاہئے۔ایسا نہیں ہے کہ دارالعلوم نے اس طرح کا کوئی فتویٰ پہلی بار جاری کیا ہے۔ دیوبند سے منسلک مدرسہ دارالعلوم نے اس سے قبل بھی خواتین پر ویکسنگ اور شیونگ کے ذریعہ بال ہٹانے کو تہذیب کے خلاف بتایا تھا۔ اسے شریعہ قانون کے تحت صحیح نہیں بتایا گیا ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading