مسلمانان ناندیڑ سے آج بند منانے کی اپیل

ناندیڑ:( ورق تازہ نیوز)آج بروز جمعہ 24 جنوری کو ونچت بہوجن اگھاڑی مہاراشٹر نے این آر سی ۔این پی آر ۔سی اے اے کے علاؤہ مختلف مطالبات کیلئے مہاراشٹر بند کا اعلان کیاگیا ہے

ناندیڑمیں بھی کل جماعتی تحریک نے بھی اس بند کی تائید کا اعلان کرتے ہوئے مسلمانوں سے بند منانے کی اپیل مفتی محمد ایوب قاسمی صدر نے کی ہے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading