محمد بن سلمان کی اُردن کے شاہ عبد اللہ سے فون پر گفتگو

ریاض : سعودی ولی عہد اور اُردن کے شاہ عبداللہ کی آج فون پر بات چیت ہوئی ۔ دونوں قائدین نے خطے کو درپیش تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کے مزید فروغ اور تقویت دینے کے علاوہ باہمی مشترکہ امور میں تعاون کی نئی راہوں پر بھی گفتگو ہوئی ہے۔ولی عہد نے شاہ عبد اللہ کو خادم حرمین شریفین کی طرف سے نیک جذبات کا اظہار کیا ہے۔شاہ عبد اللہ ابن الحسین نے شاہ سلمان اور ولی عہد کا شکریہ ادا کیا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading