قذافی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے اسٹیںڈ میں صفائی ستھرائی اور چھوٹا موٹا مرمتی کام مکمل کر لیا گیا ہے جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پچ بھی تیار کر لی گئی ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے