عوامی احتجاج LIVE: دہلی کے راج گھاٹ پر کانگریس کا دھرنا، پرینکا گاندھی شامل

عوامی احتجاج: دہلی کے راج گھاٹ پر کانگریس کا دھرنا، پرینکا گاندھی شامل
سی اے اے اور این آر سی کے خلاف مہاتما گاندھی کی آخری آرام گاپر پر راج گھاٹ پر کانگریس کا دھرنا شروع ہو گیا ہے۔ دھرنے میں پرینکا گاندھی کی قیادت میں متعدد رہنما شرکت کر رہے ہیں۔ غلام نبی آزاد، کمل ناتھ، احمد پٹیل اور آنند شرما دھرنے میں موجود ہیں۔

یہ ایک سینڈیکیٹیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. – Source بشکریہ قومی آواز بیورو—-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading