عالیہ بھٹ کا مشہور نیا گانا ”پراڈا“پاکستانی مشہور گانہ کی نقل، پاکستان میڈیا کا دعوی

عالیہ بھٹ کا مشہور نیا گانا ”پراڈا“پاکستانی مشہور گانہ کی نقل، پاکستان میڈیا کا دعوی

حیدرآباد: ان دنوں عالیہ بھٹ کی نئی فلم ”دی دوربین“ کا نغمہ ’’پراڈا‘‘ زبردست مقبول ہوتا جارہا ہے۔

لیکن پاکستان کی ٹریبون ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے نے دعوی کیا ہے کہ یہ گانا 90کے دہے کا مقبول ترین پاکستانی گانہ ”گورے رنگ کا چشمہ“ کا نقل کردہ ہے۔ گورے رنگ کا زمانہ گانے کو پاکستانی نغمہ نگار شعیب منصور نے لکھا تھا۔ اور یہ گانا نہایت مقبول ہوا تھا۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading