عالمی یونانی میڈیسن ورلڈ ڈے کے موقع پر محمد عمران قنوجی صاحب کو  مومنٹو (نشان اجمل )سے نوازا گیا

نئ دہلی۔(ورق تازہ نیوز )عالمی یونانی میڈیسن ورلڈ ڈے12 فروری 2019 کے موقع پر محمد عمران قنوجی صاحب پریس سیکریٹری آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نئی دہلی کو کانسٹی ٹیوشن کلب نئی دہلی میں مہمانان خصوصی کے ہاتھوں مومنٹو (نشان اجمل) سے نوازا گیا ۔ محمد عمران قنوجی صاحب سالوں سے طب یونانی کے لیے شب روز اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں اور اس موقع محمد عمران قنوجی صاحب کو مومنٹو ((نشان اجمل ) ملنے پر ڈاکٹر سید احمد خان صاحب جنرل سیکریٹری آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نئی دہلی نے مسرت کا اظہار کیا اور قابل مبارکباد دی اور پروفیسر ڈاکٹر مشتاق احمد صاحب قومی صدر آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نئی دہلی اور محترم ڈاکٹر محمد عطاء الللہ شریف صاحب نائب صدر آل انڈیا یونانی طبی نئی دہلی نے بھی مبارکباد پیش کی اور حکیم محمد خواجہ حسن سابق صدر فارمیسی ونگ طبی کانگریس تلنگانہ نے خوشی کا اظہار کیا اور مبارکباد دی۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading