عالمی کپ: پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لئے دیا 349 رنز کا ہدف

عالمی کپ: پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لئے دیا 349 رنز کا ہدف

ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج میں پاکستان نے میزبان انگلینڈ کو جیت کے لئے 349 رنوں کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کے سلامی بلے باز محمد حفیظ (84) اور بابر اعظم (63) کی شاندار اننگز کی بدولت پاکستان نے 348/8 رنز اسکور کئے۔ کپتان سرفراز احمد نے 55 رنوں کا تعاون کیا۔


قبل ازیں، فخر الزماں (36)، امام الحق (44) اور آصف علی (14) آؤٹ ہوئے۔ وہیں انگلینڈ کی طرف سے معین علی اور کرس ووکس نے 3-3 وکٹ جھٹکے، جبکہ مارک ووڈ نے 2 وکٹ حاصل کئے۔

انگلینڈ کے کپتان ناصر حسین نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بلے بازی کے لئے مدعو کیا۔

Source بشکریہ قومی آواز بیورو—

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading