شمالی امریکہ میں پرندوں کی تعداد تین ارب گھٹ گئی: تحقیق

گھاس یا اس میں رہنے والے کیڑے کھانے والے پرندوں میں سب سے زیادہ کمی واقع ہوئی ہے۔ تحقیق میں سامنے آیا کہ اس کی بنیادی وجہ گھاس کے میدانوں یا سبزہ زاروں میں کمی واقع ہونا ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں