شردھا نے بیڈمنٹن کیساتھ پوسٹ کیا "سائینا” کا فرسٹ لک..

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور کا نیا فلمی روپ سامنے آگیاہے۔ خبروں کے مطابق اداکارہ شردھا کپور نے سوشل اکاﺅنٹ پر اپنا نیا فلمی روپ پیش کردیاہے۔ شردھا کپور مشہور ٹینس کھلاڑی سائنا نیہوال کے روپ میں ڈھلی ہیں۔ حال ہی میں شردھا کی فلم بتی گل میٹرچالو ریلیز ہوئی ہے۔

سائینا نہوال کا انسٹاگرام پوسٹ

فلم کیلئے شردھا کافی محنت کر رہی ہے اور بیڈمنٹن کی بھی خوب پریکٹس جاری ہے. شردھا نے آج انسٹا گرام پر فلم کی فرسٹ لوک پوسٹر شیر کی. دیکھئے انسٹاگرام پوسٹ…

https://www.instagram.com/p/BoS5U98lEa_/?utm_source=ig_embed&ig_mid=W7JY9gABAAFddwgwKj2fSm-NfgCr

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading