امیر کویت کی پیشانی پر محمد بن سلمان کا بوسہ وائرل

کویت… سعودی ولی عہد ، نائب وزیراعظم و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے دورہ کویت کے موقع پر امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح سے قصر بیان میں ملاقات پر انکی پیشانی کو بوسہ دیا۔ فوٹو گرافروں نے اسے کیمروں میں قید کرلیا۔ کویتی حکومت نے اسے سرکاری ویب سائٹ پر جاری کیا جسے غیر معمولی پذیرائی ملی۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading