شرجیل خان نے اسپاٹ فِکسنگ پر غیر مشروط معافی مانگ لی

شرجیل خان اور خالد لطیف پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے گئے تھے۔ پی سی بی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے شرجیل خان پر الزامات عائد کرتے ہوئے پانچ سال کی پابندی کی سزا سنائی تھی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading