شراپووا اگلے ماہ برسبین انٹرنیشنل میں ایکشن میں نظر آئیں گی لیکن کم درجہ بندی کی وجہ سے 20 جنوری سے شروع ہونے والے آسٹریلین اوپن کے سنگلز ڈرا میں آنے کے لیے بھی اُنہیں وائلڈ کارڈ کی ضرورت ہوگی۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک