سیلاب متاثرہ علاقوں میں اقصیٰ گروپ فاﺅنڈیشن ناندیڑ کی طرف سے کھانے کی تقسیم

ناندیڑ:3ستمبر ( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ کے شہر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بارش کاپانی جمع ہونے سے یہاں کے ساکنان کو بہت مشکلات درپیش ہیں اوروہاں پینے کاپانی اورکھانے کی تقسیم کی جارہی ہے ۔

اقصیٰ گروپ فاﺅنڈیشن ناندیڑ کی جانب سے شہر کے کھڑکپورہ‘ حضرت دولہے شاہ رحمن نگر ‘گاڑی پورہ کے علاقوں میں فاونڈیشن کے ذمہ داروں کی جانب سے کھانا پہنچانے کا نظم کیاگیا۔جس پرمتاثرین نے اقصیٰ گروپ فاﺅنڈیشن کے ذمہ داران اور کارکنان کودعائیں دی۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading