سپر لیگ کے تمام میچز پاکستان میں کرانے کا فیصلہ تحفظات کا شکار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم اور پی سی بی کے پیٹرن ان چیف عمران خان کی ہدایت پر پچھلے پی ایس ایل کے فوری بعد یہ اعلان کیا تھا کہ سیزن فائیو کے تمام میچز پاکستان میں ہی ہوں گے لیکن ٹیم مالکان اور فرنچائز کا موقف ہے کہ ایسا کرنا عملی طور پر ممکن نہیں۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. اصل لنک

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading