سورج سے 142 گنا بڑا بلیک ہول دریافت

واشنگٹن : کائنات میں ایک نیا بلیک ہول تلاش کیا گیا ہے جو سورج سے 142 گنا بڑا ہے۔ سائنسدانوں نے اس بلیک ہول کا مکمل جائزہ لیا ہے۔

تقریباً 7 ارب سال قبل دو بلیک ہولس آپس میں ٹکرائے تھے جس کے بعد ایک بلیک ہول بنا جو سورج سے تقریباً 142 گنا بڑا تھا ۔ ماہرین فلکیات کے مطابق کائنات میں اب تک کا سب سے بڑا زوردار اور ہیبتناک ٹکراؤ تھا۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading