سعودی بھی ایران اور ترکی کی طرح ہم سے ہتھیار خریدے : پوٹن

سعودی بھی ایران اور ترکی کی طرح ہم سے ہتھیار خریدے : پوٹن

ماسکو ۔18ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام) صدر روس ولادیمیر پوٹن نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ڈرون حملوں کے بعد سعودی کو ہتھیار فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح ایران نے ہم سے S-300 میزائل سسٹم اور ترکی نے S-400 فضائی ڈیفنس سسٹم خریدا ہے بالکل اُسی طرح سعودی عرب کو بھی ہتھیار خریدتے ہوئے دانشمندانہ فیصلہ کرکے چالاکی کا ثبوت دینا چاہیئے ۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading