دہلی میں جعلی کال سنٹر، 225 افراد کو 13 کروڑ کا دھوکہ

دہلی میں جعلی کال سنٹر، 225 افراد کو 13 کروڑ کا دھوکہ

دہلی پولیس کی ٹیم نے جعلی کال سنٹر ریاکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے اس سلسلے میں 11 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ منظم سائبرکرائم سنڈیکیٹ قومی سطح پر کام کررہی تھی اور اس نے 225 افراد کو شکار بناتے ہوئے تقریباً 13 کروڑ روپئے کا دھوکہ دیا ہے۔ پولیس نے ایک ریٹائرڈ بینک عہدہ دار کی زائد از 20 لاکھ روپئے کا دھوکہ کھانے کی شکایت کے بعد یہ کارروائی کی ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading