دوسری بیوی’ کے ساتھ یوم پیدائش منا رہے بی جے پی کے ایم ایل اے کو پہلی بیوی نے پیٹا

ایوت محل ۔14۔ فروری ۔مہاراشٹر میں واقع ایوت محل ضلع کے ایم ایل اے راجو توڈشام اور ان کی دوسری اہلیہ کو بھیڑ نے سڑک پر پیٹ دیا۔ بھیڑ نے کہا کہ ایم ایل اے کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ منچ شیئر کرنے کی اجازت نہیں دینی چاہئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بی جے پی کے رکن توڈشام اپنی دوسری بیوی پریا شندے کے ساتھ 42 واں یوم پیدائش منا رہے تھے۔اسی پروگرام کے دوران بی جے پی ایم ایل اے کی پہلی بیوی ارچنا اور ان کی ماں کچھ لوگوں کے ساتھ وہاں پہنچیں اور ‘دوسری اہلیہ ‘پر تبصرے کئے۔ اتنا ہی نہیں کچھ دیر تو یہ معاملہ صرف باتوں تک ہی محدود رہا لیکن تھوڑی ہی دیر میں بات مارپیٹ تک پہنچ گئی، پریا شندے اس دوران ہاتھ جوڑ کر چلاتی رہیں۔ جب توڈشام نے پریا کو بچانے کی کوشش کی تو لوگوں نے ان پر بھی حملہ بول د

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading