دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ برقرار رکھنے کے لیے سیریز تین صفر سے جیتنا ضروری ہے۔ ایک بھی میچ ہارنے کی صورت میں پاکستان دوسرے نمبر پر آ جائے گا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں