حکومت کی تائید کرنے والے تاریخ سے ناواقف :آزاد

نئی دہلی 30 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) کئی کانگریس قائدین کی جانب سے دفعہ 370 کو حذف کرنے کی تائید سے متعلق سوال پر پارٹی لیڈر غلام نبی آزاد نے کہا کہ بہت سے قائدین نوجوان ہیں۔ وہ تاریخ نہیں جانتے ۔ میں ان پر تنقید نہیں کر رہا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ اس بات پر یقین کر رہے ہیں جو حکومت ٹیلی ویژن پر کہہ رہی ہے ۔ اس تعلق سے بہت کچھ جھوٹ بولا گیا ہے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading