جیو فائبر کا نیا دھماکیدار پلان ، 351 روپے میں ملے گا 50جی بی ڈاٹا

گیجیٹ ڈیسک : جیو نے اپنے فائبر کسٹمرز کیلئے دو نئے پلانز لانچ کئے ہیں ۔ ان میں سے ایک ماہانہ پلان 351 روپے کا ہے وہیں ایک ہفتہ واری پلان 199 روپے کا ہے ۔ ریلائنس جیو نے ایک اپڈیٹ ریلیز کی ہے ۔ جس کے مطابق 351 روپے والے پلان میں گی ایس ٹی الگ سے لگی گی ۔ جس کے بعد قیمت 414.18 روپے ہو جاتی ہے ۔

نئے جیو فائبر پریپیڈ براڈبینڈ پلانز میں ان لمیٹڈ وائس کالنگ کے علاوہ ڈاٹا ایکسس اور ٹی وی ویڈیو کالنگ کی سہولت ملے گی ۔

ہائی سپیڈ ڈاٹا

کسٹمرز کو 351 روپے کے جیو فائبر پلان میں 50GB ڈاٹا ملے گا جو کہ 10MBPS کی سپیڈ مہیا کرایا جائے گا ۔ وہیں بات کی جائے 199 روپے پلان کی تو اس میں 100MBPS کی سپیڈ کے ساتھ ان لمیٹڈ ڈاٹا 7 دنوں کیلئے ملے گا ۔

دیگر پلان کی ابت کی جائے تو جیو گیگا فائبر کے پلان 699 روپے سے شروع ہوتے ہیں ۔ جن میں 100 جی بی ڈاٹا 100Mbps کی سپیڈ سے مہیا کرایا جاتا ہے ۔

#JioFiber #NewPlans #UrduNews #HindSamacharUrduNews

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading