جہاز رانی کی وزارت کے نام کی تبدیلی

نئی دہلی:حکومت نے جہاز رانی کی وزارت کا نام بدل کر بندرگاہ، جہاز رانی اور آبی گزر گاہوں کی وزارت کردیا ہے ۔وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو گجرات میں گھوگا اور ہزیرہ کے درمیان روپیکس فیری سروس شروع کرنے کے موقع پر اپنے خطاب میں یہ اطلاع دی۔انہوں نے ورچوول خطاب میں کہا کہ اب جہاز رانی کی وزارت کا نام تبدیل کیا جارہا ہے۔
اور یہ وزارت اب بندرگاہ، جہاز رانی اور آبی گزر گاہ کی وزارت کے نام سے جانی جائے گی۔

Read More

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading