جنس پرست حیوان نے جوڑے کو ہلاک کردیا ‘ خاتون کی نعش اور دختر کے ساتھ عصمت ریزی

جنس پرست حیوان نے جوڑے کو ہلاک کردیا ‘ خاتون کی نعش اور دختر کے ساتھ عصمت ریزی

اعظم گڑھ 3 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پولیس کے بموجب ایک جنس پرست حیوان 38 سالہ شخص کو ایک جوڑے اور اس کے چار ماہ کے بچے کو اترپردیش کے اعظم گڑھ ضلع میں ہلاک کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ اس شخص نے اس جوڑے کو ہلاک کرنے اور خاتون کی نعش اور اس کی 10 سالہ لڑکی کی عصمت ریزی کرنے کا اعتراف بھی کرلیا ہے ۔ وہ دوسری ریاستوں میں بھی ایسے جرائم کرچکا ہے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading