تین ارب پرندے کہاں چلے گئے

گزشتہ 50 برس کے عرصے میں امریکہ اور کینیڈا میں  پرندوں کی تعداد میں تین ارب تک کی کمی آ چکی ہے۔  جو اس علاقے میں پائے جانے والے پرندوں کی کل آبادی کا لگ بھگ 29 فی صد ہے۔

اپنی رائے یہاں لکھیں