ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی قیمت 500 روپے سے لے کر چار ہزار روپے تک مقرر کی گئی ہے۔ راولپنڈی میں میں شیڈول ایک ٹیسٹ میچ کے لیے ٹکٹوں کی قیمت 50 اور 100 روپے رکھی گئی ہے۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے