بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی 12 برس بعد پاکستان آمد

دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ جمعہ 24 جنوری کو دوپہر 2 بجے شروع ہوگا جب کہ اس سے نصف گھنٹہ قبل ٹاس ہو گا۔ بشکریہ- وائس آف امریکہ یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ نے اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے

اپنی رائے یہاں لکھیں