بریکینگ نیوز:ہندوستان-چین سرحد پر جھڑپ ،ایک افسر اور دو جوان شہید

نئی دہلی،16جون(یواین آئی)ہندوستان اور چین سرحد پر مشرقی لداخ میں پچھلے ایک مہینے سے بھی زیادہ وقت سے چلے آرہے تعطل کے درمیان پیر کی رات دونوں ملکوں کے فوجیوں کے درمیان پیگانگ جھیل علاقے میں تشدد جھڑپ ہوئی جس میں فوج کے ایک افسر اور دو جوان شہید ہوگئے۔

فوج نے آج جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں افواج کے جوانوں کے اپنی اپنی جگہوں سے پیچھے ہٹنے کے عمل کے تحت یہ جھڑپ پیر کی رات پیگانگ جھیل علاقے میں ہوئی جس میں فوج کے ایک افسر اور دو جوان شہید ہوگئے۔

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading