روس کے اندر ایپل کی ایپس کریمیا کو روسی فیڈریشن کا حصہ دکھانے لگی ہیں اور اس کے یوکرین کے درمیان بین الاقوامی سرحد ظاہر کی جا رہی ہے۔ روس سے باہر ان ایپس میں کریمیا بدستور یوکرین کا حصہ رہے گا۔