ایران کے تازہ حملوں میں اسرائیلی اسٹاک ایکسچینج کی عمارت کھنڈر بن گئی : ویڈیو دیکھیں

ایران نے آج صبح اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون سے حملے کیے ہیں، صحرائے نقب سمیت کم از کم 4 علاقوں میں 6 میزائل گرے ہیں،جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
https://youtu.be/1_ouK1K9-W0?si=JMajkAS9thHnwLOz

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے حملے میں اسرائیلی اسٹاک ایکسچینج کی عمارت کھنڈر بن گئی۔


ایرانی حملوں کےبعد اسرائیل کی جانب سے سے بھی ایران پرڈرونز سےحملے کیے جارہے ہیں،میڈیا رپورٹس کےمطابق ایران نےباقرشہر اور کہریزک میں دو اسرائیلی ڈرون مار گرائے،دونوں ڈرونز کو تہران کے جنوبی علاقے میں گرایا گیا۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading